نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عرب ممالک کے ساتھ تعلقات میں توسیع کے لئے متعدد روشوں کا استعمال کر رہا ہے۔ انہوں نے اس سے پہلے بھی کہا تھا کہ تل ابیب میں بحرین کے بادشاہ اور ان کے اہل خانہ کا علاج ہوچکا ہے۔
عرب ممالک لبنان سے اسرائیل کی جنگ کے اخراجات برداشت کرنے کے لئے تیار ہیں اور اس بات کے پختہ ثبوت موجود ہیں کہ 2006 میں لبنان پر اسرائیل کے حملے کی حمایت عرب ممالک نے کی تھی اور یہ پختہ ثبوت پہلے سے زیادہ ہمارے ہاتھ میں ہے۔
سید حسن نصراللہ نے کہا کہ لبنان یا غزہ کی جنگ میں اسرائیل کے لئے جو چیز اہم ...
عرب دنیا میں مسئلہ فلسطین کو ترجیحی مسئلہ قرار دینے میں کامیاب ہو سکتی ہے۔ یہ بات واضح ہے کہ دنیا عرب نے مسئلہ فلسطین کے ساتھ خیانت کی ہے اور خودداری کا سودا کر لیا ہے۔
عرب نے حج اور زیارت کے ادارے کی با باضابطہ دعوت کے بعد ایرانی زائرین کے مناسک حج سے متعلق ایران کی شرائط پر گفتگو کے لئے وفد روانہ کرنے پر اتفاق کیا اور اسی تناظر میں کویت کے وزیر خارجہ خلیج فارس کے چھ عرب ممالک خاص طور پر ریاض کا مشترکہ پیغام لے کر ایران پہنچے جس کا اہم ہدف تہران کے ساتھ اختلافات ک ...
عرب ممالک کے لئے پہلی ترجیح برقرار رکھنے اور فلسطین کی آزادی کی جانب عالمی برادری کی توجہ مبذول کرائے جانے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
فلسطین کانفرنس میں شریک افراد نے کانفرنس کے افتتاحی تقریب میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی تقریر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی قوم ...
عرب دنیا میں رونما ہونے والے انقلاب کے بعد ملک میں بدامنی پھیلانے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی لیکن عدالت نے ان پر دوبارہ مقدمہ چلائے جانے کا حکم دیا تھا۔
مصر کے موجودہ صدر عبد الفتاح السیسی اس وقت فوج کے خفیہ محکمہ کے سربراہ تھے۔
2014 میں ان پر چلایا جانے والا دوسرا مقدمہ بھی ختم ہو ...
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشرقی قاہرہ کی ایک عدالت نے 2011 کے انقلاب کے دوران مظاہرین کے قتل عام میں شامل ہونے کے مسئلے میں سابق آمر کو بری کرنے کے بعد حسنی مبارک کی آزادی کا اعلان کر دیا۔
جج احمد عبد القوی کی بینچ نے دو مارچ کو اپنے ایک حکم میں فیصلہ سنایا تھا کہ 2011 میں مظاہرے کے دوران ع ...
عرب کے فوجی عوامی انقلاب کو کچلنے کے لئے بحرین پر غاصبانہ قبضہ کیا تھا۔
بحرین کی آل خلیفہ حکومت اس بات کا صحیح جائزہ نہیں لے پا رہی ہے کہ شیخ عیسی قاسم پر مقدمہ چلانے کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں اسی لئے وہ اس مقدمے کو ملتوی کر دیتی ہے اور یہ اس بات کی علامت ہے کہ بحرین کی آمر حکومت اس ملک کے عوام کے ا ...
عرب اور قطر نو لاکھ سے زیادہ دہشت گردوں کو شام بھیج کر مزاحمت کے مرکز کے مقابلے میں ذرا بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکے۔
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علاقے میں امریکی سازشوں کے مقابلے میں مزاحمت کا مرکز مضبوط ہے، کہا کہ عراق اور افغان جنگ میں امریکہ کے پانچ ہزار سے زائد فوجی ہلاک اور 15 ہزار زخمی ہوئ ...